ہور بولیا ارے میاں توں مجھے روٹی سوں چھکا چھک کرے کو کیا لینگا.
(۱۷۶۵ ، دکھنی انوار سہیلی ، ۳۳۴)
اف : کرنا
۲. بدمست ، سرشار ، سیہ مست ، نشہ میں چور.
(نور اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ)
۳. پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، یک لخت ، فوراً ، تیزی سے
چھکا چھک کئی ٹارچیں جلیں اور بجھیں اور غلام محمد کی گرجدار آواز سنائی دی
(۱۹۷۷ ، ابراہیم جلیس ، الٹی قبر ، ۱۳۷)
[چھکا + چھک ، چھکنا (رک) سے]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .