(کتب خانہ) کسی شخص کا وہ نام جو اس کے علاقے کی نسبت ظاہر کرتا ہو ، جیسے : اکبر آبادی ، ملیح آبادی ، دہلوی وغیرہ ۔
مشرقی ناموں میں شخصی نام پہلے لکھا جاتا ہے ، خاندانی ، نسبی یا مقامی نام بعد میں ۔
(۱۹۷۰ ، نظام کتب خانہ ، ۱۹۶) ۔
] مقامی + نام (رک) [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .