کسی جگہ کا وہ وقت جو طلوع و غروب آفتاب کی مناسبت سے مقرر کیا گیا ہو ، کسی جگہ کا رائج وقت ۔
مقامی وقت دھوپ گھڑی سے معلوم کیا جا سکتا ہے ۔
(۱۹۶۲ ، اردو انسائیکلوپیڈیا ، ۱۳۴۵)
۔ لیکن اس کا فائدہ ؟ ہم نے تو مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کرنی ہے ۔
(۱۹۸۸ ، سلیوٹ ، ۱۹۹) ۔
[ مقامی + وقت (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .