ظہار کو آواز کے اتار چڑھاؤ اور اعضاء کی جنبش سے اور زیادہ نمایاں اور یسیر الفہم بنا دیا جاتا تھا ۔
(۱۹۱۶ ، گہوارۂ تمدن ، ۱۵۸) ۔
اُردو کو عربی فارسی الفاظ سے پاک کر کے زیادہ آسان و یسیر الفہم بنانا چاہیے ۔
(۱۹۳۶ ، نگار ، جولائی ، ۴)
[ یسیر + رک : ال (۱) + فہم (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .