بان سن ،لوبیا ، لوبا یا سیم میں حصون کی ترتیب اور تشاکل کی سطح کو دیکھو دو جانبی یا یوغ شکل (Zygomorphic) ، تشاکل.
(۱۹۳۸ ، عملی نباتیات (ترجمہ) ، ۶۹ ).
پھول ، بے ڈنڈی میں یا ڈنڈی دار ..... دو صنفے ہیں یک جاتی ، کرن مکھی ہیں یا یوغ شکل (Zygomorphic) ، یا غیر متشاک.
(۱۹۴۳ ، مبادی نباتیات ، مولوی محمد سعید الدین ، ۲ : ۸۸۸ ).