منظم کرنا (رک) کا لازم ، ترتیب میں ہونا ، مربوط ہونا ۔
امیر ابولاغلب ابراہیم ۔۔۔۔۔ نے خاندان اغلبیہ کے لیے ایک ایسی نئی نو آبادی قائم کی جو داخلی طور پر بہت مضبوط اور منظم تھی ۔
(۱۹۷۲ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۱۲ : ۱۵۳) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .