چوک کے لیے موٹر کاروں میں آج کل زیادہ تر . . . ایک بٹن سا ہوتا ہے جس کو کھینچنے سے چوک ٹیوب کا راستہ بند ہوجاتا ہے .
(۱۹۲۳، آئینہ موٹر، ۳۷ ).
چوک میکانیات کی اصطلاح میں ایک آلہ ہے جسے کھینچ کر انجن میں ہوا کی بجائے پیٹرول کیا جاتا ہے .
(۱۹۵۵، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ۴۵۲ ).
پاور سپلائیز میں عموماً کنڈنسر اور چوک دونوں استعمال ہوتی ہیں.
(۱۹۸۰، ٹرانسسٹرز، ۳۳۷ ).