( تاریخی ا ُصول پر )


چوک والْو (--- سک ل) امذ  

موٹر انجن میں ہوا کی مقدار کم کرنے یعنی مکسچر کو رچ کرنے کے لیے کاربوریٹر کے حلق پر لگی ہوئی گول پتی ( یہ گول اگر تھوڑی ترچھی کردی جائے صرف تو ہوا کی آمد میں مزاحم ہوتی ہے).