ایسی فلم جو کسی معاملے ، یا واقعے کے نبت کے طور پر پیش کی جاۓ .
ماہرینِ تعلقاتِ عامّہ دو حیثیتوں میں کام کرتے ہیں ،،، یعنی اشتہارات ، دستاویزی فلمیں بنانا ... اخبارات و نیوز ایجنسیوں کو پریس نوٹ ارسال کرنا .
( ۱۹۷۱ ، تعلقاتِ عامّہ ، ۲۰ ) .
[ دستاویزی + فِلم ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .