تحریر ، حکم یا فرمان جس پر مُہر یا دستخط ثبت ہوں .
احکام ِ حضور خان ساماں کو پہنچا جو .... اسباب دودھ بڑھانے کا موافق دستخطی حضور کے ہو ، تیار کرو اکر محل مَعِلّی میں بھیجے .
( ۱۷۹۲ ، عجائب القصص ، شاہ عالم ،۴۴ ) .
آشنا آنکھ نہیں دستخطی پرچوں سے
کان کیا ہوں گے تنزل کی خبر سے واقف
( ۱۸۵۷، سحر ( امان علی ) ، ریاض ِ سحر ، ۴۵ ) .
[ دستخط + ی ، لاحقہ نسبت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .