حسام الدولہ فقیر محمد خاں اپنے عہد کے بے مثل خطاط تھے دستخطی صاد ایسا بناتے تھے کہ دس ہزار روپیہ انعام مقرر کرنے پر بھی کوئی شخص ویسا صاد نہ بنا سکا .
( ۱۹۶۳ ، صحیفہ خوش نویساں ، ۱۴۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .