طبیعت کی جولانی ، طراری و تیزی ، طبیعت کا رسا ہونا ۔
مجلس سے غلغلہ تحسین کا اٹھا اور نقش اس کی جودت طبع کا سب کے تختۂ دل پر بیٹھا ۔
( ۱۸۷۴ ، نتائج المعانی ، ۱۰۷ ).
تمھاری اس جودت طبع سے طبیعت نہایت محظوظ ہوتی ہے ۔
( ۱۹۰۷ ، تشریح المساحت ، ۳۶ ).
[ جودت + طبع (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .