ان چیزوں کا نیلام جن کے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
ایک بکس بند نیلام ہوتا ہے ہم کو معلوم نہیں کہ اس میں جوہر ہیں یا روپئے ہیں یا ٹھیکریاں ہیں۔
(۱۸۷۶ ، تہذیب الاخلاق ۲: ۲۹۳)
[بکس + بند (رک) + نیلام (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .