( تاریخی ا ُصول پر )


آسكتی گرا كنویں میں كہے ابھی كون اٹھے/ كہے یہیں بھلے کہاوت  

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل۔
(امیر اللغات ۱: ۱۰۷)