( تاریخی ا ُصول پر )


بھاگ٘تا کے آگے مارْتوں کے پیچھے فقرہ  

بزدل انسان موقع سے بھاگ جانے میں پہل کرتا ہے اور لڑنے میں سب سے پیچھے رہتا ہے ( ایسے بزدل آدمی کے لیے مستعمل جو بہادر بنتا ہے ) .