ہم تویہ جانتے ہیں مبلغ علیہ السلام سے نہ تو کوئی محققانہ تقریر ہے نہ کوئی فلسفیانہ گورکھ دھندہ ۔
(۱۸۹۹ ، ہیرے کی کنی ، ۹) ۔
اس عجیب و غریب عالم میں جہاںمبلغ علیہ السلام کی واقعی پرستش ہوتی ہے ایمانداری اور بے ایمانی کا وہاں امتیاز نہیں ہے ۔
(۱۹۲۴ ، خونی راز ، ۸) ۔