آپ کی راے بلکل صحیح معلوم ہوتی ہے اور بدھ بھی ملتی ہے .
(۱۸۸۸، ابن الوقت ، ۲۹۰ )
بعض وقت جب بدھ نہیں ملتی تھی تو آدمی آدمی رات تک لیے بیھٹے رہتے تھے .
( ۱۹۳۵، چند ہمعصر ، ۱۳۷ )
دریا گنج کی سڑک پر جو اکھڑی اکھڑی باتیں انھوں نے کی تھیں ان کی بھی بدھ مل گئی .
(۱۸۸۸، ابن الوقت ، ۲۲۹ )