بدھنی کے ذریعے چوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا یاک طریقہ .
حافظ جی بدھنی کی فال کھولیں گے ، دیکھوں کس کا نام نکلتا ہے .
( ۱۹۲۸، پس پردہ ، ۹۸ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .