بچے کے گلے میں سخت کی بدھی ڈالنا یا س کی رسم ادا کرنا .
قب : بدھی ۴ .
جینے کے لیے کوئی کسی کے نام کی چوٹی رکھتا ہے ، کوئی کسی کے نام کی بدھی پہناتا ہے .
( ۱۸۳۰ ، تقویۃ الایمان ، ۱۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .