( تاریخی ا ُصول پر )


اَولاد کی آن٘چ بُری ہوتی ہے کہاوت  

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے ، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے.