( تاریخی ا ُصول پر )


اُبْٹَنْ (ضم ا ، سک ب ، فت ٹ) امذ  

( نرمی نکھار اور خوشبو کے لیے ) جسم پر ملنے کا یک مرکب جو ہلدی ، کَھلی ، ناگر موتھا ، بالچھڑ اور بھنے جو کے آٹے وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے .