( تاریخی ا ُصول پر )


اُبْٹَنْ کھیلنا محاورہ  

( شادی کی ایک رسم ) دولھا دلھن کے اُبٹن لگائے جانے کے موقع پر لڑکے بالوں کا ہنسی دل لگی میں ایک دوسرے کے منہ یا بدن پر اُبٹن مل دینا .