بزاں بولیا سر پال کوں اے پدر
توں پشت سپہ ہے و مہتر پسر
دیا جواب لعینوں نے ان کو یہ سن کر
پسر کسی کا موا ہم میں اور کسی کا پدر
اک پسر اس کے بھی ہے رشک قمر
قید خانے میں ہوں یہ مہ گھر پر
تو اے غریب چمار کے پسر خدا کی درگاہ میں سب برابر ہیں .
( ۱۹۱۲ ، انتخاب توحید ، ۷۰ ).