( تاریخی ا ُصول پر )


پِسَر نُوح بابَداں بِنَشِسْت خانْدانِ نَبُوَّتَش گُم شُد کہاوت  

حضرت نوح کا بیٹا بروں کی صحبت میں بیٹھا تو خاندان نبوت سے خارج ہو گیا، (مراد) خراب صحبت میں اچھے سے اچھے بگڑ جاتے ہیں ، بری صحبت میں بیٹھنے کا انجام برا ہوتا ہے.
( نوراللغات ، ۲ : ۹۶ ؛ مہذب اللغات ، ۳ : ۷۶ ).