میں کبھی تماشے میں شریک نہیں ہوتا جب تک اس کا نام اور قلم کا عنوان مجھے متاثر نہ کرے ۔
(۱۹۲۷ ، مذاکرات ِ نیاز فتحپوری ، ۴ ) ۔
قوت گویائی بھی بُری طرح متاثر ہوئی ۔
(۱۹۸۹ ، آب گم ، ۹) ۔
انہوں نے اردو شاعری اور نثر دونوں کو یکساں متاثر کیا ۔
(۱۹۹۳ ، نگار ، کراچی ، مارچ ، ۲۰) ۔
فاروق کی زبانی اسلامی کی ماں کی کیفیت سن کر بلقیس بہت متاثر ہوئی اور فوراً چلی آئی ۔
(۱۹۱۸ ، انگوٹھی کا راز ، ۲۶) ۔