متاثر کرنا (رک) کا لازم ، اثر میں آنا ، تاثر لینا ۔
تم انگریزوں کے مذہب سے تو متاثر نہیں ہو ۔
(۱۹۶۲ ، آنگن ، ۶۲) ۔
ان کا حافظہ متاثر ہو گیا تھا ، بات کرتے اور بھول جاتے تھے ۔
(۱۹۹۷ ، قومی زبان ، کراچی ، دسمبر ، ۶۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .