جتنا حسن آرا اپنے تئیں کھینچتی لڑکا اس سے کنارہ کشی کرتیں وار جس قدر وہ بڑائی کی لیتی لڑکیاں اس کو ذلیل سمجھتیں
(۱۸۷۳، بنات لانعش ، ۲۳)
یہ مزدور بڑائی کی لے رہے تھے مگر حقیقت .. رشک و حسد ہورہا تھا
(۱۹۳۵، بھرے بازار میں ، ۵۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .