جانب ( رک) سے منسوب ، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار ، ذیلی ، برابر والا.
استخوان پیشانی کے بیرونی اور جانبی حصہ اولیٰ کے مقام پر . . . ایک اور عضو واقع ہے .
( ۱۸۹۵ ، فرینالوجی ، ۱۰۱ ).
اس کی سطح کئی قائم پتوں کے قاعدوں سے ڈھکی ہوئی ہوتی ہے عموماََ جانبی تضرع نہیں ہونا.
( ۱۹۴۲ ، مبادی نباتیات ، ۵۷۲:۲ ).
[ جانب + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .