( تاریخی ا ُصول پر )


جانِبی مُصَمِّتَہ (ضم م ، فت ص، شد م بکس، فت ت) امذ  

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے )، لائیہ ، انگ : Lateral