( تاریخی ا ُصول پر )


اَفْرادی طاقَت / قُوَّت (- فت ق / ضم ق ، شد و بفت) امث  

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں.