( تاریخی ا ُصول پر )


بھائی تو کھائی نَہِیں چِھین٘کے دَھر اُٹھائی کہاوت  

۱. جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا
(فرہنگ اثر، ۲: ۲۰۶)
۲. جو معاملہ حسب دلخواہ نہ دیکھا اس کو ترک کیا
(نجم الامثال، ۱۰۷)