( تاریخی ا ُصول پر )


مُحتَسِب گَر مَے خورْد مَعذور دار و مَسْت را کہاوت  

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) محتسب اگر خود شراب پیتا ہے تو مست کو معذور سمجھتا ہے ؛ اگر کوئی شخص خود برا کام کرے تو دوسرے شخص کو ایسا ہی برا کام کرنے پرگرفت نہیں کرسکتا
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال)