نہ اتنا تیز چلو کہ بجلی بسنت نام ہو نہ اتنا ست کہ مری جوں.
(۱۸۹۵ ، فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۳۶۸)
۲. فتنہ پرداز ، فسادی ، آگ لگانے والی ، لڑاکا.
اس کی بجلی بسنت نند عالیہ ، اسکول میں انگریزی پڑھتی تھی
(۱۹۶۸ ، ہاوسنگ سوسائیٹی ، ۴۷)
چھوٹی نند انگیا بند بڑی نند بجلی بسنت.
(۱۸۹۵ ، فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۳۶۸)
۳. خوفناک ، ڈراونا ، رعب والا
(مخزن المحاورات ، ۱۴۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .