یوما باپ نے سن دو کھی کر پران
پھر آخر سو بیٹی کوں پر گھر کی جان
سویک پر شہر کا مردود آیا
ڈبانے کا ارادہ دل میں لبایا
پر کو کُواں کھودے اور آپ ہی ڈوب مرے .
(۱۹۲۱، نجم الامثال ، ۱۲۴)
ہر محلے پڑا ہوں مگر تمھارے حالات رتی رتی . . . کان تک پہنچ رہے ہیں.
(۱۹۱۷، طوفان حیات ، ۴۱)
۳. حد سے بڑھا ہوا ، بڑا ؛ بہت اونچا ، عمدہ بڑھیا ، اعلیٰ ، افضل ؛ دور کا ، بعید ؛ بقایا ، بچا ہوا ؛ پرانا ، قدیم ؛ باہر کا ، دوسری جگہ کا ؛ بیری ، دشمن ، مخالف .
( شبد ساگر ، ۶ : ۲۸۱۹ ؛ جامع اللغات ، ۲ : ۵۰ ؛ پلیٹس ).