( تاریخی ا ُصول پر )


پَر گَھر ناچیں ، تِین جَنے ، کائَست ، بید ، دَلال کہاوت  

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں .
(جامع اللغات ، ۲ : ۵۰ ؛ نجم الامثال ، ۱۲۴).