نظریاتی طور پر راگ انسانی مزاج کی کسی کیفیت کو پیش کرتا ہے ، اسی نظریہ کے تحت ” رس “ کا نظریہ وجود میں آیا مثلاً . . . بھیانک رس ہانسیا رس وغیرہ.
( ۱۹۶۷ ، ہندوستانی موسیقی ، ۱۳۵ )
[ بھیانک + رس ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .