( تاریخی ا ُصول پر )


پَرْسوں کا ہوتا کل اور کل کا ہوتا آج فقرہ  

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.
( نوراللغات، ۲: ۸۲)