مادری مہر سے آگاہ ہیں اربابِ عقول
روح ماں کی غمِ فرزند سے ہوتی ہے ملول
حیوان کے تناسلی و مادری اعمال و افعال اس کی فطرت کا ایسے ہی جزو ہوتے ہیں جیسے کہ ہضمی اور تنفسی ۔
( ۱۹۳۵ ، علم الاخلاق ، ۴۸۴ )
عہد بربریت میں جب نظام معاشرہ مادری تھا تو عورت قبیلے کا محور و مرکز سمجھی جاتی تھی ۔
( ۱۹۷۳ ، عام فکری مغالطے ، ۲۱ )
رحم کے شراین رحم کے موسمی پردے میں گھس کر پھیلنے سے آنول کا مادری یعنی خانہ دار پرت بنتا ہے ۔
۱۸۴۸ ، اصول فن قبالت ( ترجمہ ) ، ۳۹ )