( بشریات ) وہ نظام جس میں ماں سردار خاندان ہوتی ہے ۔
تمام املاک اسی کی تھیں ، وہ قبیلے کی سردار تھی ، بشریات کی زبان میں اسے مادری نظام کہتے ہیں ۔
( ۱۹۸۰ ، سیارہ ڈائجسٹ لاہور ، جنوری ، ۱۷ )
[ مادری + نظام ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .