یہ چاروں ہوئیں فراخ اور صاف نیکو
دو چیشم وسینہ پیشانی و پیڑو
پیڑو ابھرا ہوا ، رانیں بھری بھری سانچے کی ڈھلی.
(۱۸۹۰ ، طلسم ہوشربا ، ۴ : ۲۱)
اول پیڑو کی ان جگہوں . . . کا بیان کرنا جو زچگی کے معاملے سے علاقے رکھتی ہیں.
(۱۸۴۸ ، اصول فن قبالت ، ۶)
عورت کی پیڑو کی خرابی کی وجہ ایک سے زیادہ مرتبہ آیریشن کے ذریہ وضع حمل کرنا پڑے .
(۱۹۶۵، خاندانی منصوبہ بندی ، ۸۴)