اس کی عزلت گزینی کے تیسرے دن اس کے دوست احباب ایک مختصر سی ضیافت کا انتطام کرتے ہیں اور وہی اس کے لیے چند ایک نئے پیڑو بند تیار کرتے ہیں .
(۱۹۶۵ ، شاخ زرین ، ۱ : ۴۲۷ )
[پیڑو + بند (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .