( تاریخی ا ُصول پر )


پَیمان شِکَن (--- کس ش ، فت ک) صف  

قول وقرار سے منحرف ہوجانے والا ، بے وفا ( کنایۃً ) معشوق.
اسم کیفیت : پیماں شکنی ، عہد اور قول وقرار سے انحراف ، بے وفائی .