( تاریخی ا ُصول پر )


جِٹھانی کا بَھینْسا اَگڑ دَھوں دَھوں کہاوت  

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے ، دوسرے کی اولاد فربہ نظر آتی ہے اور اپنی اگر فربہ بھی ہو تو کمزور معلوم ہوتی ہے .
( جامع اللغات )