ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں
انھیں کو مخدوم جہانیاں اس وجہ سے کہتے کہ (ایک مرتبہ) عید کے دن انہوں نے شیخ بہاء الدین کے روضہ پر جاکر عیدی طلب کی (اس پر) آواز آئی کہ ’’خدائے تعالیٰ نے تجھے مخدوم جہانیاں بنایا ہے ‘‘
(۱۹۰۷ ، تحفتہ الکرام ، ۳۶۸)
[ مخدوم + جہانیاں (علم) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .