(لفظاً) دین کا بادشاہ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لکھوں اوس تاج دار کا کیا حال
وزیر حق و شاہ انبیا ہے
(۱۸۷۳، دیوان فدا،۳۴۷)
[تاج + دار (رک)+دین (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .