(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.
توحید کامل ... کے اقسام مختلف زاویہ ہائے نگاہ سے معین کیے گئے ہیں مثلاً، توحید ذاتی، توحید صفاتی اور توحید افعالی وغیرہ.
(۱۹۲۵، فضائل اسلام، ۱۴)
[توحید + صفاتی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .