اس کے بعد حزب مخالف کا لیڈر کچھ کہنا چاہے تو میں اسے موقع دینے کے لیے تیار ہوں .
(۱۹۴۹، خان اور خون ، ۲۴۳ )
حزب مخالف میں ـ ـ ـ سابقہ سیاسی پارٹیوں کی بحالی کے مسئلے پر سخت اختلاف تھا .
(۱۹۶۷، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی ، ۳۷۸ )
[ حزب + مخالف ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .