( تاریخی ا ُصول پر )


پَڑْتال چَوکی (--- و لین) امث  

(فوج) وہ جگہ جہاں چھاؤنی میں داخل ہونے والے شخص یا مال وغیرہ کی جان٘چ اور تفتیش ہو ، چیک پوسٹ.
(انگریزی اردو فوجی فرہنگ ، ۲۱)