۲. فتنہ یا ہنگامہ برپا کرنا، ،غضب ڈھانا ، عذاب میں مبتلا کرنا .
یہ کیا عشق آفت اٹھانے لگا
مرے دل کو مجھ سے چھڑانے لگا
(۱۷۸۴ء سحر البیان ، ۸۵)
جہاں دو دل لگاوٹ سے ہوئے گرم
تو اک آفت اٹھاتا ہے یہ ہٹ دھرم
(۱۸۱۸ء انشا ، کلام انشا ، ۲۶۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .