( تاریخی ا ُصول پر )


ٹِیڑی سے آسْمان نَہِیں تَھمْنا کہاوت  

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی ہمت اور طاقت سے زیادہ کام کرنے پر آمادہ ہو
(فرہنگ اثر).